سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںتربت:پاکستانی آرمی نے ایک بلوچ فرزند کو گرفتار کرکے لاپتہ کر دیا

تربت:پاکستانی آرمی نے ایک بلوچ فرزند کو گرفتار کرکے لاپتہ کر دیا

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) تربت میں ایف سی اور حساس اداروں ایک بلوچ فرزند کو گرفتار کرکے لاپتہ کردیا ۔اطلاعات کے مطابق ای تربت شہر میں ایک بلوچ فرزند کو ایف سی اور خفیہ ادروں نے ایک بلوچ فرزند کو گرفتار نامعلوم مقام منتقل کردیا ،جن کا نام معلوم نہ ہوسکا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز