سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںلورالائی : سیکورٹی فورسز کے گاڑی الٹنے سے آفیسر سمیت 5 اہلکار...

لورالائی : سیکورٹی فورسز کے گاڑی الٹنے سے آفیسر سمیت 5 اہلکار زخمی

دکی/ لورالائی(ہمگام نیوز)لورالائی کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کے گاڑی الٹنے سے آفیسر سمیت 5 اہلکار شدید زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق لورالائی سے20 کلو میٹر دور دوسڑکہ کے مقام پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار آفیسر سمیت پانچ اہلکار شدید زخمی ہو گئی زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز