Homeخبریںنوشکی میں فائرنگ سے ایک شخص جانبحق جبکہ دوسرا زخمی

نوشکی میں فائرنگ سے ایک شخص جانبحق جبکہ دوسرا زخمی

نوشکی(ھمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق نوشکی میں نیشنل بینک کے قریب نامعلوم مسلح افراد فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے جیسے دونوں کو سیول اسپتال منتقل کردیا، زخمی طاوس خان نامی شخص تاب نہ لتے ہوئے جاںبحق ہوئے جبکہ غلام مرتضیٰ ولد عبدالرشید شدید زخمی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز