Homeخبریںخاران گولیوں سے چھلنی نعش برآمد

خاران گولیوں سے چھلنی نعش برآمد

خاران(ھمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق خاران سے اطلاعات ہیں کہ کلی بنج ٹوپیان کے علاقے سے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاش کی شناخت عبدالحمید ولد حضور بخش ساکن کاندہی زہری ضلع خضدار کے نام سے ہوئی ہے۔

لاش کو ضروری قانونی کارروائی اور پوسٹ مارٹم کے لیے شیخ زید ہسپتال خاران منتقل کر دیا گیا

ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز