Homeخبریںکراچی: قابض پاکستانی سیکورٹی حکام کا 5 مشتبہ افراد کی گرفتاری کا...

کراچی: قابض پاکستانی سیکورٹی حکام کا 5 مشتبہ افراد کی گرفتاری کا دعویٰ

کراچی(ھمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بدنام زمانہ قابض پاکستانی فورسز

سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے دعویٰ کر دیا ہے کہ مشترکہ کارروائی میں کراچی کے مختلف علاقوں سے 5 مشتبہ افراد گرفتار کیے گئے۔

قابض پاکستانی حکام کے مطابق تین افراد کا تعلق ایک بلوچ علیحدگی پسند تنظیم سے ہے۔

گرفتار افراد پر حساس مقامات کی بھتہ خوری اور ایک دھماکے میں ملوث ہونے کے الزامات ہیں۔

حکام نے مزید دعوی کیا ہے کہ کارروائی کے دوران 5 پستول، گولیاں اور موبائل فون برآمد کیے گئے، جبکہ مقدمات درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز