Homeخبریںخاران: مرکزی شاہراہ پر پاکستانی فورسز پر مسلح حملہ

خاران: مرکزی شاہراہ پر پاکستانی فورسز پر مسلح حملہ

خاران(ھمگام نیوز) اطلاع کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے خاران میں قابض پاکستانی فورسز کو مسلح حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔

واقعہ آج صبح کوئٹہ خاران مرکزی شاہراہ پر کلی کریم بخش کے قریب اس وقت پیش آیا جب فورسز شاہراہ پر نقل و حرکت میں مصروف تھیں۔

ذرائع کے مطابق حملے کے باعث فورسز کو پسپائی اختیار کرنی پڑی ہے۔ جبکہ حملے میں فورسز اہلکاروں کو نقصانات اٹھانے کی اطلاعات ہیں تاہم حکام نے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی

ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز