Homeخبریںقلعہ عبداللہ اورزیارت میں مسلح افراد کی ناکہ بندی 2 لڑکیوں سمیت...

قلعہ عبداللہ اورزیارت میں مسلح افراد کی ناکہ بندی 2 لڑکیوں سمیت 4 افراد قتل

شال ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچسان کے علاقہ قلعہ عبداللہ گلستان میں مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ جس کے نتیجے میں دو لڑکیاں جانبحق ہوگئیں ۔تاہم واقعہ کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔

دوسری جانب زیارت میں نامعلوم مسلح افراد نے ناکہ لگاکر دو افراد کو قتل دو کو زخمی کردیا ۔

ذرائع کے مطابق زیارت میں نامعلوم مسلح افراد نے ناکہ لگادیا جہاں فائرنگ کے نتیجے میں 2 موٹرسائیکل سوار افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔

واقعے کے بعد علاقے میں تشویش پائی جا رہی ہے جبکہ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز