کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاع بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ سے دو نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق 11 اگست کی شب کوئٹہ کے علاقے ولی جیٹ میں قابض پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
اطلاعات کے مطابق اس کارروائی کے دوران پاکستانی فورسز نے 17 سالہ طالبعلم قیصر ولد خان محمد اور دکاندار سمیر بلوچ ولد محمد خان کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔
قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا نشانہ بننے کے بعد دونوں نوجوان تاحال منظرِ عام پر نہیں آ سک
ے ہیں۔


