Homeخبریںشال سریاب میں زوردار بم دھماکہ ،خضدار اور شال روڈ حادثات بچے...

شال سریاب میں زوردار بم دھماکہ ،خضدار اور شال روڈ حادثات بچے سمیت 2 افراد ھلاک

شال ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر شال سریاب روڈ واقع جامعہ بلوچستان سامنے زوردار بم دھماکہ ہوا جس میں ھلاکتوں کا خدشہ ہے ۔

دوسری جانب

شال مشرقی بائی پاس بوسہ منڈی کے قریب ٹریفک حادثہ میں 12 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا

دریں اثناء گبد کراس کے مقام پر زمباد و پک اپ گاڑی کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں

بلیدہ سے تعلق رکھنے والے ڈرائیور کی فوتگی کی اطلاع ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز