Homeخبریںتربت مسلح افراد نے ایک شخص کو اغوا کرلیا ،پولیس کے پیچھا...

تربت مسلح افراد نے ایک شخص کو اغوا کرلیا ،پولیس کے پیچھا کرنے پر رقم لیکر انھیں چھوڑ کر بھاگئے

تربت (ہمگام نیوز) تربت کے علاقے سری کن میں برکت ولد معیار اپنی ذاتی گاڑی میں گھر جا رہے تھے کہ راستے میں موٹرسائیکل سواروں نے انھیں روک کر گاڑی سمیت اغوا کرلیا۔

 اطلاع ملتے ہی جوسک پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اغوا کاروں کا پیچھا کیا۔

 پولیس کے تعاقب پر اغوا کار گاڑی اور برکت ولد معیار کو چھوڑ کر فرار ہوگئے، تاہم گاڑی میں موجود 57 لاکھ روپے نقدی لے گئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز