مستونگ(ہمگام نیوز ) قابض پاکستانی سیکورٹی ذرائع کے بیان کے مطابق کھڈ کو چہ کے علاقے گرو میں سیکورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ، جھڑپوں کے باعث کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹریفک کو روک دیا گیا ۔