شال ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر شال کے علاقہ کلی قمبرانی سے قابض وحشی پاکستانی فورسز نے پرائیویٹ محافظ حبیب الرحمان بلوچ ولد محمد ابراہیم کو حراست میں لے کر جبری نامعلوم جگہ منتقل کردیا جس کے بعد انکا خاندان سے کوئی رابطہ نہیں ،نہ ہی قابض فورسز خاندان کو انکے بارے معلومات دے رہے ہیں۔


