Homeخبریںقابض پاکستانی فوج نے 3 مسلح افراد کو مارنے کا دعوی کردیا 

قابض پاکستانی فوج نے 3 مسلح افراد کو مارنے کا دعوی کردیا 

واشک ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقہ بسیمہ قابض پاکستانی وحشی فورسز نے دعوی کیا ہے کہ خفیہ اطلاع پر فوج کشی کرکے مسلح تنظیم سے وابسطہ تین نجم الدین اور عدنان سمیت تین افراد کو مقابلے میں ھلاک کردیا گیا ہے۔

یک طرفہ دعوی کے بارے علاقائی ذرائع سے تصدیق نہیں ہوپائی ہے کہ مزکورہ افراد مسلح یا غیر مسلح تھے ۔مکمل تفصیلات کا انتظار ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز