مستونگ ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ مستو نگ سے نوجوان عبداللہ جان شاہوانی ولد حاجی غلام سرور شاہوانی مستقل پتہ کلی کاریز سور مستونگ اور موجودہ پتہ عزیز آباد نمبر 1 مستونگ پر اسرار طورپر لاپتہ ہوگئے ۔اہلخا نہ کے مطابق وہ آج سہ پہر تقریباً 3 بجے گھر سے ڈاکٹر کے پاس جانے کے لیے نکلے تھے، تاہم ابھی تک گھر واپس نہیں پہنچے۔ان کا موبائل فون بھی بند جا رہا ہے، جس کی وجہ سے اہلِ خانہ شدید پریشان ہیں۔اگر کسی شخص نے عبداللہ جان کو کہیں دیکھا ہو یا ان کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم فوری طور پر اہلِ خانہ کو اطلاع دیں یا برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
0333 3673988


