نصیرآباد ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ نصیر آباد فلیجی میں گولہ اور شیخ برادری کے درمیان معمولی تنازع پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ،جس کے نتیجے میں گولہ برادری کے عبدالرحمن جبکہ شیخ برادری سے الطاف شیخ ھلاک جبکہ پرویز شیخ نامی شخص زخمی ہوگئے ۔
دونوں جاں بحق افراد کی لاشیں قانونی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیئے گئے۔


