Homeخبریںپنجگور،سی پیک روڈ پر دو گاڑیوں میں تصادم دو افراد زخمی

پنجگور،سی پیک روڈ پر دو گاڑیوں میں تصادم دو افراد زخمی

پنجگور(همگام نیوز) پولیس ذرائع کے جاری کردہ بیان کے مطابق سی پیک روڈ پر واقع زم زم ہوٹل کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم ، دو افراد زخمی ہو گئے ،تفصیلات کے مطابق سی پیک روڈ پر واقع زم زم ہوٹل کے قریب گاڑی اور ٹرک کے درمیان اوور ٹیک کے دوران تصادم ہو گیا ، جس کے نتیجے میں دو افراد اورنگزیب ولد محمد مراد سکنہ چتکان اور عثمان ولد حاجی فقیر محمد سکنہ ایراپ تسپ زخمی ہو گئے ،زخمیوں کوابتدائی طبی امدا دکے لئے سول ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز