Homeخبریںخاران، پولیس مقابلے میں زخمی ڈاکو ایف سی اہلکار نکلا

خاران، پولیس مقابلے میں زخمی ڈاکو ایف سی اہلکار نکلا

خاران( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ خاران میں پولیس اور ڈاکوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، پولیس ذرائع کے مطابق مقابلے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جو مبینہ طورپر

 نیم فوجی دستہ فرنٹیر کور ( ایف سی) اہلکار نکلا ۔

مزید تفتیش پولیس کر رہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز