Homeخبریںبی وائی سی کی سرگرم کارکن گلزادی بلوچ کو عمر قید کی...

بی وائی سی کی سرگرم کارکن گلزادی بلوچ کو عمر قید کی سزا دی گئی

شال ( ہمگام نیوز ) بی وائی سی کی کارکن گلزادی بلوچ کو قتل کیس میں عمر قید کی سزا دی گئی۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوئٹہ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) کے کارکن جیل میں اسیر گلزادی بلوچ کو عمر قید کی سزا سنا دی۔

 عدالت نے مقدمے کی سماعت کے بعد گلزادی بلوچ کے خلاف فیصلہ سنایا۔ تاہم مقدمے کی دفعات، فیصلے کی تفصیلی وجوہات اور دیگر قانونی تفصیلات فوری طور پر سامنے نہیں آسکیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز