Homeخبریںپروم: محمود ہاشم نامی شخص تیسری مرتبہ جبری گمشدگی کا شکار

پروم: محمود ہاشم نامی شخص تیسری مرتبہ جبری گمشدگی کا شکار

پنجگور (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر پنجگور کے علاقے جائین، پروم کے رہائشی محمود ہاشم نامی شخص کو ایک مرتبہ پھر قابض پاکستانی فوج نے حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔

لواحقین کے مطابق، محمود ہاشم کو 2 اکتوبر کو پنجگور کے علاقے دازی سے مقامی ڈیتھ اسکواڈ اور ایف سی اہلکاروں نے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا۔

اس سے قبل انہیں 16 مارچ اور 3 جون 2021 کو بھی بارڈر پر حراست میں لیا گیا تھا، تاہم بعد ازاں انہیں رہا کردیا گیا۔

لواحقین نے انسانی حقوق کے اداروں سے محمود ہاشم کی بازیابی کے لیے کردار ادا کرنے کی اپیل

کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز