Homeخبریںمستونگ قابض فورسز نے 5 مسلح افراد کو قتل کرنے کا دعوی...

مستونگ قابض فورسز نے 5 مسلح افراد کو قتل کرنے کا دعوی کردیا

مستونگ ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان مستونگ میں فوج کشی جاری فورسز نے 5 افراد کو ھلاک کرنے کا دعوی کردیا ،ترجمان کے مطابق

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے اہم آپریشن کیا ہے جس کے نتیجے میں مسلح تنظیم کے متعدد خفیہ ٹھکانے تباہ کردیے گئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پانچ کارندے ہلاک ہوچکے ہیں۔

دوسری جانب آزاد ذرائع یا کسی مسلح تنظیم نے واقع کی تصدیق یا تردید ابتک نہیں کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز