نوشکی ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان ضلع نوشکی کے علاقے کلی بٹو سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ وکیل مرتضیٰ جمالدینی ولد درا خان کی جبری گمشدگی کی اطلاع سامنے آئی ہے۔ موصولہ معلومات کے مطابق، انہیں 9 اکتوبر 2026 کو صبح تقریباً 9:30 بجے ان کے گھر سے پاکستانی فورسز (ایف سی) نے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کر دیا۔


