Homeخبریںنوشکی قابض فورسز نے وکیل کو گھر سے حراست میں لیکر جبری...

نوشکی قابض فورسز نے وکیل کو گھر سے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا

نوشکی ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان ضلع نوشکی کے علاقے کلی بٹو سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ وکیل مرتضیٰ جمالدینی ولد درا خان کی جبری گمشدگی کی اطلاع سامنے آئی ہے۔ موصولہ معلومات کے مطابق، انہیں 9 اکتوبر 2026 کو صبح تقریباً 9:30 بجے ان کے گھر سے پاکستانی فورسز (ایف سی) نے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز