Homeخبریںخاران سے دو افراد کی نعشیں برآمد ،قلات میں نوجوان قتل

خاران سے دو افراد کی نعشیں برآمد ،قلات میں نوجوان قتل

خاران / قلات ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ خاران سے اطلاعات ہیں کہ دو افراد کی نعشیں ہسپتال پہنچادی گئی ہیں ۔

دوسری جانب قلات بازار میں مسلح افراد کی فائرنگ سے میر سجاد سرپرہ نامہ شخص قتل ہوا ۔تاہم واقع کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز