Homeخبریںنصیر آباد طالبہ کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا

نصیر آباد طالبہ کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا

نصیر آباد ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے نصیر آباد ایری گیشن کالونی میں نامعلوم افراد نے ایک طالبہ کو اغوا کرلیا ۔

ڈی ایس پی غلام سرور مینگل کے مطابق واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کردی ہے اور ملزمان کی تلاش کے لیے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز