Homeخبریںاوتھل کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی کو حادثہ ، ایک شخص...

اوتھل کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی کو حادثہ ، ایک شخص ہلاک ایک زخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) اوتھل کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی الٹنے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اوتھل کے علاقے میں بیلہ سے وندر جانے والی تیز رفتار گاڑی الٹنے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ نعش اور زخمی کوہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئی ہلاک اور زخمی ہونے والا دونوں بھائی بتائے جاتے ہیں۔ زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کراچی ریفر کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز