نوشکی ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان نوشکی کلی شریف خان روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
آمدہ اطلاعات کے مطابق نوشکی کلی شریف خان روڈ پر مسلح افراد نے موٹر سائیکل سوار شخص کو روکنے کے بعد گولی مار کر قتل کردیا
مقتول کی شناخت سدھیر احمد کے نام سے ہوا ہے جو کلی صاحب زادہ کا رہائشی بتایا جاتاہے۔


