ژوب ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ ژوب مرغہ کبزئی سے مسلح افراد نے پولیس کے نائب قاصد عطاء اللہ کو اغوا کرکے لے گئے ۔
ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ واقع کے بعد مغوی کی بازیابی کیلے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔