شال ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ قلعہ عبداللہ اور توبہ اچکزئی میں 4 نوجوان قتل ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق قلعہ عبداللہ جنگل پیر علی زئی میں دوقبائل درمیان تصادم ، عبدالباعث ، زکریا اور سمیع نامی تین نوجوان ھلاک ہوگئے ۔
علاوہ ازین توبہ آچگزئ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نعمت اللہ ولد بختیار احمد، قوم غبیزئی نامی نوجوان ھلاک ہوگیا ۔


