دالبندین ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ دالبندین سے قابض فورسز نے 3 افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمدگی کا دعوی کیا ہے ۔ترجمان کے مطابق دالبندین مغربی ایف سی کمانڈ نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے تین افراد کو گرفتار کرکے ان سے بھاری مقدار میں اسلح برآمد کرلیا ہے ۔
تاہم انھوں نے تینوں افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے ۔


