شال/ حب ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ نوکنڈی میں فائرنگ واقعے میں جاں بحق نوجوان کی شناخت عبدالقدیر جمالدینی کے نام سے ہوا ۔تاہم واقع کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔
دوسری جانب کراچی صدر تھانہ پریڈی کے سامنے آٹھ روز قبل بلوچستان کے رہنے والے کمسن نوجوان محمد جان بدوزئی نامی لاپتہ ہونے ولا نوجوان حب چوکی سے بازیاب ہوا ہے ۔


