Homeخبریںنوکنڈی فائرنگ کے واقع میں ھلاک دوسرے نوجوان کی شناخت بھی ہوگئی

نوکنڈی فائرنگ کے واقع میں ھلاک دوسرے نوجوان کی شناخت بھی ہوگئی

نوکنڈی ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ نوکنڈی میں فائرنگ واقعے میں جاں بحق دوسرے نوجوان کی شناخت ملک وسیم کے نام سے ہوا ہے ، بتایا جارہاہے کہ مسلح حملے میں انکے ساتھ عبدالقدیر جمالدینی نامی نوجوان بھی ھلاک ہوا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز