Homeخبریںخضدار مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص اغوا ،واقعہ کیخلاف شال و...

خضدار مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص اغوا ،واقعہ کیخلاف شال و کراچی مرکزی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند

خضدار ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان خضدار کے علاقے سنی میں زمزم ہوٹل کے مقام پر شال کراچی مرکزی شاہراہ پر سمیع اللہ ولد عبدالرزاق میرا جی مینگل نامی شخص کی مبینہ اغوا کے خلاف ورثاء کی جانب سے احتجاجاً بند کر دی گئی ۔

ورثاء کے مطابق سمیع اللہ مینگل کو آج صبح خضدار کے علاقے چمروک سے چند نامعلوم افراد ایک گاڑی میں اپنے ساتھ لے گئے، جس کے خلاف لواحقین نے قومی شاہراہ پر احتجاج کرتے ہوئے ٹریفک کی آمدورفت معطل کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز