سانگھڑ ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ سندھ کے علاقہ سانگھڑ سے غلام قادر مری نامی شخص پراسرار طورپر لاپتہ ہوگئے ، اہلِ خانہ نے عوام سے تلاش میں مدد کی اپیل کی ہے ۔
ذرائع خدشہ کا اظہار کررہے ہیں کہ کہیں پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار تو نہیں ہے ،کیوں کہ سندھ سے اکثر فورسز بلوچوں کو لاپتہ کرنے میں ملوث رہے ہیں ۔


