شال (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق انسانی حقوق کی جہد کار اور وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے جنرل سیکرٹری حوران بلوچ کے والد محمد حنیف سمالانی انتقال کر گئے ۔
تفصیلات کے مطابق برسوں سے جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے سرگرم خاتون انسانی حقوق کے علمبردار اور وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز جنرل سیکرٹری حوران بلوچ والد انتقال کر گئے ہیں ۔


