Homeخبریںنوکنڈی مائننگ کمپنی کے سائٹ پر مسلح افراد کا حملہ ایف سی...

نوکنڈی مائننگ کمپنی کے سائٹ پر مسلح افراد کا حملہ ایف سی اہلکاروں سمیت 8 افراد اغوا

چاغی ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے نوکنڈی لوس میں مسلح افراد نے مائننگ کمپنی کے سائٹ پر حملہ کرکے کمپنی کو سیکورٹی فراہم کرنے والے اہلکاروں سمیت عملے کے تمام دیگر افراد کو اسلح کے زورپر اغوا کرکے لاپتہ کردیا ۔ جبکہ مشنری کو نذر کو آگ لگاکرتباہ کردیا ۔

مغوی اہلکاروں میں

پاکستانی فورسز (ایف سی) کے سابق اہلکار ثواب جان سکنہ میانوالی پنجاب، ساحل محمد سکنہ دریائی پشاور، مبارک خان سکنہ اوستہ محمد جبکہ سندھ رینجرز کے سابق اہلکار عبدالمرجان سکنہ میانوالی سمیت محمد ولی خان سکنہ کرک، اکبر علی سکنہ سندھ، لال بخش سکنہ عمر کوٹ سندھ اور جیالوجسٹ عطاء اللہ سکنہ دکی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز