Homeخبریںقلات سے دو افراد کی مسخ نعشیں برآمد ،حب میں بچی پانی...

قلات سے دو افراد کی مسخ نعشیں برآمد ،حب میں بچی پانی کی ٹینکی میں گر کر جانبحق

قلات/حب ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پانیزئی سے دو نا معلوم افراد کی مسخ شدہ نعشیں برآمد ،جنھیں قلات ہسپتال پہنچادیا گیا ۔

دوسری جانب حب میں ایس ایچ او سٹی تھانہ حب عبدالصمد زہری کی کمسن بیٹی گھر میں موجود پانی کی ٹینکی میں گرنے کے باعث جاں بحق ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز