پنجشنبه, جنوري 23, 2025
Homeخبریںبلیدہ: ایک شخص کی لاش برآمد

بلیدہ: ایک شخص کی لاش برآمد

تربت( ہمگام نیوز ) بلیدہ کے علاقے زعمران سے ایک شخص کی لاش برآمد، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلیدہ کے علاقے زعمران میں ناگ ندی کے مقام پر ناصر ولد کریم جان سکنہ الندور بلیدہ کی لاش برآمد –

یہ بھی پڑھیں

فیچرز