سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںمسلح تنظیم کا سابق کمانڈر مسلح افراد کی فائرنگ سے ہلاک

مسلح تنظیم کا سابق کمانڈر مسلح افراد کی فائرنگ سے ہلاک

کیچ( ہمگام نیوز) مسلح تنظیم کا سابق کمانڈر مسلح افراد کی فائرنگ سے ہلاک۔ تربت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے بلوچ مزاحمتی تنظیم کا ایک سابق مقامی کمانڈر گہرام ہلاک ہوگیا، انہیں مسلح افراد نے گزشتہ شب آبسر میں فائرنگ کر کے شدید زخمی کردیاتھا جو ہسپتال پہنچتے ہوئے زخموں کی تاب نہ لا کر ہلاک ہوگیا۔شاپک سے تعلق رکھنے والے گہرام مزاحمتی تنظیم بی ایل ایف سے منسلک تھے جو کچھ عرصہ قبل تربت میں ایف سی کے سامنے سرنڈر کر کے پاکستانی پرچم کو سلامی ٹھونک چکے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز