سبی( ہمگام نیوز) گذشتہ چار روز سے قابض پاکستان آرمی کی جانب سے سوری دربار ، بمبور اور گردو نواح میں جاری خونی بربریت کے دوران قابض آرمی نے ضعیف المعر بلوچ انقلابی شاعر مسک علی کو شہید کردہا ، واضح رہے گذشتہ کئی روز کی بربریت کے دوران درجنوں بلوچ خواتین و بچوں کو بھی قابض پاکستان آرمی نے اغواء کرلیا ہے