یکشنبه, فبروري 2, 2025
Homeخبریںپنجگور:مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

پنجگور:مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

پنجگور ( ہمگام نیوز) پنجگور کے علاقےچتکان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہسپتال منتقل۔تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان سٹی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے لعل محمد نامی شخص کو شدید زخمی کرکے فرار ہوگئے جیسے تشوشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز