اروناچل پرادیش(ہمگام نیوز) انڈین ائیر فورس کا روسی ساختہ طیارہ ایس۔یو ، ایم ۔کے۔آئی جس نے تیزز پور سے اڑان بھری تھی جو کہ ایک تربیتی مشن پر تھا۔ جس کا اچانک ٹریفک کنٹرولر سے رابطہ منقطہ ہو گیا۔ جب طیارے کی آخری بار ٹریفک کنٹرولر سے رابطہ ہوا تو اسکی پوزیشن تیز پور سے ساٹھ کیلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔ تاہم اس واقع کے بعد بھارتی حکام اور متعلقہ اداروں نے طیارے کی تلاش میں ریسکیو ٹیم روانہ کی ہے۔