شنبه, سپتمبر 21, 2024
Homeخبریںگوادر: پسنی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئےگئے

گوادر: پسنی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئےگئے

گوادر (ہمگام نیوز)گوادر کے شہر پسنی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئےگئے اطلاعات کے مطابق گوادرکے شہر پسنی میں رات کے 8:55 میں زلزلے کے جهٹکے محصوص کئے گئے جس کی شدت 3.8،گہرائی 20کلومیٹرریکارڈ کی گئی . تا ہم نقصان کی کوئی اطلاع نہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز