چهارشنبه, جون 18, 2025
Homeخبریںبالگتر میں قابض فوج پر حملہ کرکے بھاری نقصان پہنچایا۔بی ایل ایف

بالگتر میں قابض فوج پر حملہ کرکے بھاری نقصان پہنچایا۔بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آٹھ دسمبر کو سرمچاروں نے ضلع کیچ میں چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) منصوبے کی روٹ کی تعمیر کے حفاظت کیلئے بنائی گئی فوجی چوکی پر بالگتر میں راکٹ اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کرکے قابض فوج کو بھاری نقصان پہنچایا۔ یہ چوکی واٹر سپلائی کے کمروں پر قبضہ کرکے قائم کی گئی ہے۔ بلوچ قوم کی منشاء کے بغیر کوئی بھی منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچنے نہیں دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز