چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںبی ایل ایف نے تربت و پنجگور میں فوجی چوکی،کیمپ پر حملے...

بی ایل ایف نے تربت و پنجگور میں فوجی چوکی،کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے میڈیا سے بات کرتے ہوئے سی پیک لنک روٹ پر فوجی چوکی اور کیچ میں آرمی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے نے پروم کے علاقے سورین میں سی پیک لنک روڈ پر قائم آرمی چوکی پر راکٹوں سے حملہ کر کے فورسز کو بھاری نقصان پہنچایا،ضلع کیچ ،شہرک میں قائم آرمی کیمپ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر کے فورسز کو جانی و مالی نقصان پہنچایا، گہرام بلوچ نے کہا کہ یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز