چهارشنبه, اکتوبر 9, 2024
Homeخبریںخاران: ایم سی بی بینک کے نزدیک اسنوکر کلب پر دستی بم...

خاران: ایم سی بی بینک کے نزدیک اسنوکر کلب پر دستی بم سے حملہ

خاران (ہمگام نیوز ) نماہندہ ہمگام کی رپورٹ کے مطابق آج مغرب کے وقت خاران میں ایم سی بی بینک کے نزدیک اسنوکر کلب پر دستی بم سے حملہ کیا گیا،جس سے تین افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہے،جنھیں زخمی حالت میں سول ہسپتال داخل کیا گیا۔جبکہ کسی کے گرفتاری ہاہلاکت کی تاحال مصدقہ خبر موصول نہیں ہوئی ہیں ، تاہم مزید تفصیلات کیلئے رابطہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ جبکہ آخری اطلاعات آنے تک کسی نے اس واقع کی زمہ داری قبول نہیں کی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز