دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریں قلات میں فائرنگ ایک شخص قتل

قلات میں فائرنگ ایک شخص قتل

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) قلات میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیاتفصیلات کے مطابق اتوار کو قلات ڈویژن میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا ۔پولیس نے لاش قبضے میں لے کر ہسپتال پہنچا دی تاہم فوری طورپر لاش شناخت نہیں ہوسکی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز