چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںڈیرہ بگٹی میں فائرنگ سے دو کمسن بچے جاں بحق

ڈیرہ بگٹی میں فائرنگ سے دو کمسن بچے جاں بحق

ڈیرہ بگٹی ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں فائرنگ سے دو کمسن بچے جاں بحق ہوگئے

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے چبدر سے نامعلوم مسلح افراد نے گذشتہ روز دو  کمسن بچوں کو انکے گھر سے اغواء کرکے لے گئے تھیں ۔زرائع کے مطابق آج دونوں بھائیوں کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا،بعد میں  لاشیں ویرانی میں پھینک دی گئی ۔ جاں بحق بچوں کی شناخت حفیظ اللہ اور عبداللہ ولد علی محمد کے نام ہوئیں ہے 

پولیس حکام نے پورے علاقے کو گھیرے میں لےلیا اور مزید تحقیقات شروع کردی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز