چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںمشکے : فورسز کی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ

مشکے : فورسز کی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ

مشکے( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب مشکے کے علاقے بنڈکی میں نامعلوم مسلح افراد نے قابض پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ کیا.

زرائع کے مطابق قابض پاکستانی فورسز کو جانی و مالی نقصانات اٹھانے پڑے ہیں. تاحال اس حملے کی زمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کیا ہے.

واضح رہے مشکے میں پاکستانی فورسز پر ہونے والے حملوں کی زمہ داریاں بیشتر بلوچ مسلح تنظیموں کی جانب سے قبول کیے جاتے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز