کوئٹہ (ہمگام نیوز ) آمدہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز کے ہاتھوں 28 جنوری 2016 کو مقبوضہ بلوچستان کے شہر نوشکی سے جبری طور پر اغوا کردہ نزیر احمد ولد محبت اللہ کے خاندانی زرائع نے حکومت اور انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ ان کے پیارے کو باحفاظت طریقے سے بازیاب کراکے ان کی فیملی کو اجتماعی ازیت سے نجات دلائی جائے۔


