پروم (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پروم میں دو گاڈیوں میں تصادم جس سے 3 افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق گذشتہ شپ پروم کپ میں دو ہزار گاڈی اور زمباد گاڈی میں تصادم ہوئی ، تین افراد زخمی ہوئے ان میں سے 2 دو کا تعلق چیدگی علاقے سے بتایا جاتا رہا ہے ۔